2019 کی زبان☄☄........😆😆😆-- لڑکا:کیا کل رات تم پارٹی میں تھی-- لڑکی: 🐘

2019 کی زبان☄☄........😆😆😆
لڑکا:کیا کل رات تم پارٹی میں تھی
لڑکی: 🐘
لڑکا: یہ کیا ہے!!!
لڑکی: ہاں تھی.
-------------------------------------------------- -
لڑکا: 😒 کیا تم نے وہاں پر دارو پی؟
لڑکی: 🔨.
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: ہا تھوڑی .😁😁😁😁😁
-------------------------------------------------- -
لڑکا: کتنی پی تھی
لڑکی: 🌸
لڑکا: مطلب؟
لڑکی: فل
-------------------------------------------------- -
لڑکا:کل جو آپ کے ساتھ آئےتھے وہ آپ کے کیا تھے .؟
لڑکی: 🍃
لڑکا: ؟؟؟؟
لڑکی: پتی
-------------------------------------------------- -
لڑکی: تو پارٹی میں کس کے ساتھ گیا تھا ؟
لڑکا: ا🍌
لڑکی: یہ کیا ؟؟؟ ؟
لڑکا : اکیلا 
--------------------------------------------------
لڑکا :لڑکا سچ بتاہو کل تم ہی تھی کیا؟
لڑکی: 🌿
لڑکا:یہ کیا ہے اب ؟
لڑکی: میں تھی😛
-------------------------------------------------- -
لڑکی:کیا تم دارو پیتے ہو ؟؟؟
لڑکا: .... 🌹
لڑکی: ....یہ کیا ہے
لڑکا : .... روز
-------------------------------------------------- -
لڑکی: میں تم سے شادی نہیں کر سکتی _
لڑکا : 🐊 کیو
لڑکی: یہ کیا ہے؟
لڑکا: مگر کیوں؟
-------------------------------------------------- -
لڑکا: شادی کے لئے ہاں کرو نہیں تو میں زہر پی لوں گا
لڑکی: 🎩
لڑکا: یہ کیا ؟؟؟
لڑکی: تو پی
--------------------------------------------------
لڑکا: can I have drinks today؟
لڑکی: 🍕
لڑکا: 😧
لڑکی: پی جا😂😂😂
-------------------------------------------------- -
لڑکا : جب مجھے مدد چاہیے ہوتی ہے تب کوئی نہیں آتا 😔
لڑکی: 🐱
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: مے آؤں؟
😁😁😁😁😁
-------------------------------------------------- -
لڑکا: کیا تم نے گھر میں میرے بارے مے بات کی؟
لڑکی: 🔑.
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: کی 😁😉
-------------------------------------------------- -
لڑکا : 😒 تم نے کیسے کپڑے پہنے تھے؟
لڑکی: ✈.
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: پلین .😁
-------------------------------------------------- -
: سامان کہاں سے لئی ہو
لڑکی: ✌🏻👂🏻
لڑکا : اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: dookan 😜😜😜😜😜
-------------------------------------------------- -
لڑکا: سامان خریدنے کے بعد کیا کیا؟
لڑکی: 🐈🐈🐈🐈🐈🐈🐈🐈🐈
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: بل لیا😜😜😜😜😜
--------------------------------------------------
لڑکا :کل تم جس لڑکے کے ساتھ گھوم۔رہی تھی وہ تمارا کیا لگتا ہے؟
لڑکیl: 🐃
لڑکا : مطلب ؟
لڑکی: بھائی سا تھا
😀😁😀😁😊😉2019 کی زبان☄☄........

پھول مجبور تھے، ہنستے رہے گلدانوں میں

‏شاخ  سے  کٹنے  کا غم اُن کو بہت تھا لیکن!!

پھول مجبور تھے،  ہنستے رہے گلدانوں میں!!

ایک شادی میں چوری چوری چلا گیا

بابا جی کہتے ہیں کہ میں ایک شادی میں چوری چوری چلا گیا 
ایک آدمی کھڑا ہوا اور بولا 
جو لوگ لڑکی والوں کی طرف سے ہیں کھڑے ہوجاؤ 
کچھ لوگ اٹھ گئے 
پھر بولا جو لڑکے کے ساتھ ہیں وہ بھی اٹھ جاؤ میں بھی کھڑا ہوگیا 😂😂😂😂😂
اور پھر بولا اب سارے دافع ہوجاؤ یہاں تو سال گرہ ہے 
😢😢😢😂😂😂😂😎😎😎🙈🙈🙈🙈🙈🙈

عورت کی آدھی زندگی خاوند کی تلاش میں گزر جاتی ھے

عورت کی آدھی زندگی خاوند کی تلاش میں گزر جاتی ھے اور باقی آدھی خاوند کی "تلاشی" میں
😂😂

عورت کی آدھی زندگی خاوند کی تلاش میں

جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے

"جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے.
 
"رشتہ پھر جڑ سکتا ہے بھروسہ کبھی نہیں جڑتا..!

کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار

کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے . 
لڑکی : جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا . 
لڑکی : اتنی دیر کیوں لگا دی ؟ 
لڑکا : وہ میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا . 
لڑکی : پاگل وہ دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا ، واپس کھینچ لیا .😂😂🤣🤣

ﻣُﺤﺒﺖ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﯿﻮه ﮨﮯ۔

ﻣﺠﺎﺯﯼ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﮐﻮ ﯾﮧ ﮐﺒﮭﯽ ،مٹنے ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﺟﻮ ﻋﺪﺕ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﺍﻗﻒ ، ﻣُﺤﺒﺖ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﯿﻮه ﮨﮯ۔

‎صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں

*صبر*
‎صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں 

کتنا عجیب رشتہ ہے نا یہ محبّت کا صاحب۔۔۔ 💗

"کتنا عجیب رشتہ ہے نا یہ محبّت کا صاحب۔۔۔ 💗

" دل تکلیف میں ہے اور  تکلیف دینے والا دل میں...💗  💗  🌺

ستم شعار ، نشانے تلاش کرتے ہیں

ستم شعار ، نشانے تلاش کرتے ہیں 
کرو گلہ تو بہانے تلاش کرتے ہیں

جنہیں چُن لیا جاۓ!!

جنہیں چُن لیا جاۓ!!
اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے___!!
اُنکا احترام کیا جاتا ہے...                                 (I s h q)

‏میری دوستی کا باغ چھوٹا۔۔مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں

‏میری دوستی کا باغ چھوٹا۔۔مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں۔۔⚘⚘⚘💜💛💚

دوست کم ضرور ھیں۔۔مگر جودوست رکھتا ہوں۔۔
لاجواب رکھتا ہوں۔۔....

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں
کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی عزت کرتے💔

گھر تو اتنا حسین تھا

اُن کے قدموں کا فیض ہے ورنہ،

گھر تو اتنا حسین تھا ہی نہیں..

کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے

‏قاضی صاحب نے دُلہن سے پوچھا "کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے  دلہن ہنستے ہوئے بولی 

نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں 👸👰👫
😜😂😂

ملاوٹ ہے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی

ملاوٹ ہے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی

کبھی ہم مہک جاتے ہیں... کبھی ہم بہک جاتے ہیں..

شاخ سے کٹنے کا غم اُن کو بہت تھا لیکن!

‏شاخ  سے  کٹنے  کا غم اُن کو بہت تھا لیکن!!

پھول مجبور تھے،  ہنستے رہے گلدانوں میں!!