کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار

کنجوس لڑکے کو کنجوس لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے . 
لڑکی : جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا . 
لڑکی : اتنی دیر کیوں لگا دی ؟ 
لڑکا : وہ میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا . 
لڑکی : پاگل وہ دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا ، واپس کھینچ لیا .😂😂🤣🤣

No comments:

Post a Comment